حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Us ka Kunbah


اللہ کا کنبہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے۔اور اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسند وہ ہے جو اس کی مخلوق سے نیک سلوک کرتا رہے۔" (مشکو ٰة)

No comments:

Post a Comment