Hajatein apne Rabb se mangein




حاجتیں اپنے رب سے مانگیں
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں سے ہر کسی کو اپنی حاجتیں اپنے ربّ
سے مانگنی چاہئیں، یہاں تک کہ جوتی کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے تو اسی سے مانگنا چاہیے۔" (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment