Hajj aur Umrah ki fazeelat




حج اور عمرہ کی فضیلت

"حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:"پے درپے کیا کرو حج اور عمرہ کیونکہ حج اور عمرہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جس طرح لوہا اور سنار کی بھٹی لوہے اور سونے چاندی کا میل کچیل دور کر دیتی ہے اور  "حج مبرور" کا صلہ اور ثواب تو بس جنت ہی ہے۔"
 (رواہ الترمذی و النسائی)

No comments:

Post a Comment