Ikhlas aur kher khawahi



اخلاص اور خیر خواہی

ابو رقیہ سیدنا تمیم بن اوس داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"دین خیر خواہی کا نام ہے۔" ہم (صحابہ) نے کہا: (خیر خواہی) کس کے لئے ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ کے لئے، اُس کی کتاب کے لئے، اُس کے رسول کے لئے، مسلمانوں کے حکمرانوں اور عوام کے لئے۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment