Infaaq




انفاق فی سبیل اللہ

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"آدم کے بیٹے! اگر تو (ضرورت سے) زائد خرچ کر دے تو یہ تیرے لیے (دنیا اور آخرت میں) بہتر ہے اور اگر تو اس کو روک لے تو (یہ) تیرے لیے برا ہے اور بقدر ضرورت مال پر تجھے ملامت نہیں کی جا سکتی اور مال خرچ کرتے وقت اپنے اہل و عیال سے آغاز کر۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment