Is nasal ki nigrani ka zimah dar kon he




اس نسل کی نگرانی کا ذمہ دار کون ہے؟

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو کچھ لوگوں پر اقتدار بخشا ہے تو چاہے وہ تھوڑے ہوں یا زیادہ اس بندے سے (اقوام کا سربراہ یا گھر کا سربراہ) اللہ تعالیٰ روز جزا اس کے ماتحت لوگوں کے بارے میں ضرور محاسبہ کرے گا کہ جو لوگ اس کے ماتحت تھے ان پر اللہ تعالیٰ کا دین جاتی کیا یا اس کو برباد کیا؟ یہاں تک کہ ہر آدمی سے خاص طور پر اس کے اہل خانہکے بارے میں بھی باز پرس فرمائے گا۔" (مسند احمد)

No comments:

Post a Comment