Jab tak mehnat se kama sakte ho, sawal na kero




جب تک محنت سے کما سکتے ہو، سوال نہ کرو!

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ بن العوام سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں سے کسی ضرورت مند آدمی کا یہ رویہ کہ وہ رسی لے کر جنگل جائے اور لکڑیوں کا ایک گٹھا اپنی کمر میں لاد کر لائے اور بیچے، اور اس طرح اللہ کی توفیق سے وہ سوال کی ذلت سے اپنا آپ کو بچا لے، اس سے بہت بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے سوال کا ہاتھ پھیلائے، پھر خواہ وہ اس کو دیں یا نہ دیں۔"  (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment