Jaiz kaam ke lie sifarish kerna




جائز کام کے لئے سفارش کرنا

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی سائل (عطیہ لینے کے لئے) یا حاجت مند آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے فرماتے: "تم (اس کے بارے میں مجھ سے) سفارش کرو۔ (میں تمہاری سفارش قبول کروں یا نہ کروں لیکن بہرحال) تمہیں اجر و ثواب ضرور ملے گا۔ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے فیصلہ فرماتا ہے۔" (متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment