Jahannum ki gehraai




جہنم کی گہرائی

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے کہ کسی چیز کے گرنے کی آواز سنائی دی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا:"جانتے ہو یہ کسی آواز تھی؟" ہم نے عرض کیا۔ اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں! فرمایا:"یہ وہ پتھر ہے جو ستر سال پیشتر دوزخ میں لڑھکایا گیا تھا، وہ آج جہنم کی تہہ تک پہنچا ہے۔یہ اس کی آواز تھی جو تم نے سنی!" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment