Jahannumiyon ki ghiza ki bad boo




جہنمیوں کی غذا کی بدبو

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"غساق (یعنی وہ سڑی ہوئی پیپ جو جہنمیوں کے زخموں سے نکلے گی اور جس کے متعلق قرآن مجید میں بتلایا گیا ہے کہ وہی انتہائی بھوک میں ان کی غذا ہو گی، وہ اس قدر بدبودار ہوگی کہ) اگراس کا ایک ڈول اس دنیا پر بہا دیا جائے، تو ساری دنیا (اس سڑاند سے)بدبودار ہو جائے۔" (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment