جہنمیوں کی غذا کی بدبو
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ
سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"غساق (یعنی وہ سڑی
ہوئی پیپ جو جہنمیوں کے زخموں سے نکلے گی اور جس کے متعلق قرآن مجید میں بتلایا
گیا ہے کہ وہی انتہائی بھوک میں ان کی غذا ہو گی، وہ اس قدر بدبودار ہوگی کہ)
اگراس کا ایک ڈول اس دنیا پر بہا دیا جائے، تو ساری دنیا (اس سڑاند سے)بدبودار ہو
جائے۔"
(رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment