خصوصیت سے قبول ہونے والی دعا
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کسی مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے
غائبانہ دعا قبول ہوتی ہے، اس کے پاس ایک فرشتہ ہے جس کی یہ ڈیوٹی ہے کہ جب وہ
اپنے کسی بھائی کے لئے کوئی اچھی (غائبانہ) دعا کرے تو فرشتہ کہتا ہے
کہ:"تیری یہ دعا اللہ قبول کرے، اور تیرے لئے بھی اس طرح کا خیر عطا فرمائے۔"
(رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment