حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Khushamad aur chaploosi ki muzammat




خوشامد اور چاپلوسی  کی مذمت

حضرت ہمام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان کے سامنے ان کی خوشامد کرنے لگا تو حضرت مقداد بن الاسود رضی اللہ عنہ نے مٹی لے کر اس کے چہرے ڈال دی اور کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جب تم خوشامد کرنے والےلوگوں سے ملو تو ان کے چہرے پر مٹی ڈال دو۔" (مسلم)

No comments:

Post a Comment