حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Khazanah, qayamat ke din ganja saanp




خزانہ، قیامت کے دن گنجا سانپ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تمہارا خزانہ قیامت کے دن گنجا سانپ ہو گا۔ اس کا مالک اس سے بھاگے گا، اور وہ اسے ڈھونڈتا ہو گا۔ یہاں تک کہ اس کی انگلیوں کو کاٹ کھائے گا۔" (مسند احمد)

خزانہ سے مراد وہ جمع شدہ مال ہے جس کی زکوٰةادا نہ کی گئی ہو۔ ایسا مال سانپ بن کے مال کےمالک کی انگلیاں کاٹ کھائے گا کیونکہ اپنی انگلیوں سے مال جمع کیا مگر زکوٰة نہ دی۔

No comments:

Post a Comment