کسی کے نرخ پر نرخ نہ بڑھاؤ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کسی کے نرخ پر نرخ نہ بڑھاؤ!"
(بخاری و مسلم)
مثلاً کوئی کسی چیز کا بھاؤ تاؤ کر رہا ہے تو جب
تک وہ اس سودے سے دستبردار نہ ہو جائے، کسی دوسرے کو اس کے بھاؤ پر زیادتی نہ کرنی
چاہیے۔
No comments:
Post a Comment