حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Husn e Salook ka sab se ziada haqdar kon



جوامع الکلم

"حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! لوگوں میں میرے حسن سلوک کی سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟ فرمایا:"تمہاری ماں!" اس نے پوچھا: پھر کون؟ فرمایا:"تمہاری ماں!" اس نے پوچھا: پھر کون؟ فرمایا:"پھر تمہاری ماں!" اس نے پوچھا: پھر کون؟ فرمایا:"پھر تمہارا باپ!" (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment