مریض کی عیادت
حضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مریض کی پوری عیادت یہ ہے کہ تم اپنا
ہاتھ مریض کی پیشانی یا ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے اس سے اس کا حال پوچھو اور پورا سوال
کرنا یہ ہے کہ سلام کے بعد تم مصافحہ بھی کرو۔" (رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment