اخلاص اور خیر خواہی
ابو رقیہ سیدنا تمیم بن اوس داری رضی اللہ عنہ سے
روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"دین خیر خواہی کا نام
ہے۔" ہم (صحابہ) نے کہا: (خیر خواہی) کس کے لئے ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:"اللہ تعالیٰ کے لئے، اُس کی کتاب کے لئے، اُس کے رسول کے لئے،
مسلمانوں کے حکمرانوں اور عوام کے لئے۔" (رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment