مل کر کھانے میں برکت ہے
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرماتے ہیں:"ایک کا کھانا دو کے لئے
کافی ہو جاتا ہے ، اور دو کا کھانا چار کے لئے اور اسی طرح چار کا کھاناآٹھ کے لئے
کافی ہو جاتا ہے۔"
(رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment