جوامع الکلم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ
کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سی عورت بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ "وہ عورت بہت بہتر اور اچھی ہے جسے اس
کا شوہر دیکھ کر خوشی محسوس کرے، جو اپنے شوہر کے حکم پر چلے اور اپنی ذات اور اس
کے مال کے تعلق سے اس کی ناپسندیدہ چیزوں کو اختیار کر کے اس کی مخالفت نہ کرے۔"
(صحیح سنن النسائی)
No comments:
Post a Comment