حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Kasht o khoon ka daur




کشت و خون کا دور

حضور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"(وقت آئے گا) زمانہ قریب قریب ہو جائے گا، اور علم اٹھا لیا جائے گا اور فتنے نمودار ہوں گے، اور (انسانی طبیعتوں اور دلوں میں) بخل ڈال دیا جائے گا، اور بہت ہرج ہو گا۔" صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ ہرج کا کیا مطلب؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"(اس کا مطلب ہے) کشت و خون۔" (رواہ البخاری و مسلم)


No comments:

Post a Comment