حقوق کی پاسبانی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"آپس میں ایک دوسرے سے حسد نہ کرو،
ایک دوسرے سے جھگڑا نہ کرو، ایک دوسرے سے کینہ نہ رکھو اور نہ ایک دوسرے سے منہ
پھیرو (حقیر جانتے ہوئے) اور سب مل کر اللہ کے بندے اور بھائی بھائی بن جاؤ۔"
(رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment