حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Hasad do shakhson ke siwa kisi per jaiz nahi




حسد دو شخصوں کے سوا کسی پر جائز نہیں

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ ارشاد منقول ہے:"حسد دو شخصوں کے سوا کسی پر جائز نہیں۔ ایک وہ جس کو حق تعالیٰ شانہ  نے قرآن شریف کی تلاوت عطا فرمائی اوروہ دن رات اس میں مشغول رہتا ہے ۔ دوسرے وہ جس کو حق سبحانہ نے مال کی کثرت عطا فرمائی اور وہ دن رات اس کو خرچ کرتا ہے۔" (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment