مہدی کی آمد
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"مہدی مجھ سے ہوں گے، روشن
پیشانی اور بلند ناک والے ہوں گے۔ زمین کو عدل و انصاف سے اس طرح بھریں گے جس طرح
وہ ظلم و جوار سے بھر گئی تھی اور سات سال تک حکومت کریں گے۔" (رواہ ابوداؤد)
)
No comments:
Post a Comment