ہر مسلمان پر علم کی طلب و تحصیل فرض ہے
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"علم کی طلب (و تحصیل)ہر مسلمان پر فرض ہے۔"
(رواہ البخاری)
تشریح: جو شخص بھی مسلمان ہو اُس کے لئے ضروری ہے
کہ وہ دین اسلام کے متعلق ضروری معلومات حاصل کرے، تاکہ وہ اوامر و نواہی اور جائز
اور ناجائز سے واقف ہو اور دینی تعلیمات پر عمل کر سکے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کی پسندیدہ دعا ہے "ربی زدنی علما"۔ "اے اللہ! میرے علم میں
اضافہ فرما۔"
No comments:
Post a Comment