معاشروں کی زندگی اور موت کا اٹل فیصلہ
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت
ہے کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس قوم میں خیانت کا کاروبار گرم ہو گا،
اُس قوم میں اللہ تعالیٰ دشمن کا خوف اور دہشت پھیلا دے گا۔
جس معاشرے میں زنا کی وبا عام ہو گی، وہ فنا کے
گھاٹ اُتر کر ہی رہے گا۔
جس معاشرے میں ناپ تول میں کمی اور بددیانتی کا
رواج عام ہو جائے گا، وہ رزق کی برکت سے محروم ہو جائے گا۔
جس معاشرے میں ناحق فیصلے ہوں گے وہاں خون ریزی
لازماً ہو کر رہے گی۔
جس قوم نے بد عہدی کی، اُس پر دشمن کا تسلط
بہرحال ہو کر رہے گے۔"
(مشکو ٰة شریف)
No comments:
Post a Comment