مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع کرنا
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس شخص
نے اپنے بھائی کی (اس کی غیر موجودگی میں) عزت کا دفاع کیا، اللہ تعالیٰ قیامت کے
دن اس کے چہرے سے جہنم کی آگ کو دور کر دیں گے۔" (رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment