مردوں
کے لئے سفید رنگ کے کپڑے زیادہ پسندیدہ ہیں
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ :"سفید کپڑے پہنا کرو، وہ زیادہ پاک
صاف اور نفیس ہوتے ہیں اور سفید کپڑوں ہی میں اپنے مردوں کو کفنایا کرو۔"
(رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ)
No comments:
Post a Comment