حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Ittehad...aik neemat he




اتحاد.....اللہ کی نعمت ہے

"حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:"مؤمن آپس کے لطف و محبت میں، رحمت و شفقت میں، احسان و مروّت میں اس جسم کی مانند ہیں کہ اس کے اگر ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم بیداری و بے قراری کے سبب  بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔" (متفق علیہ)


No comments:

Post a Comment