میت کے ساتھ تین چیزیں
حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا "میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں۔ (١) اہل و عیال (٢) اس کا مال اور (٣) اس کا عمل۔ ان میں سے دو
چیزیں، اس کے عیال اور اس کا مال تو اسے (قبر تک پہنچا کر) لوٹ آتے ہیں۔ صرف اس کے
اعمال ہی اس کے ساتھ رہ جاتے ہیں! ۔" (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment