اجتماعی معاملہ کی ذمہ داری
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں
نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:"جس کسی نے
مسلمانوں کے اجتماعی معاملہ کی ذمہ داری قبول کر لی پھر ان کے ساتھ خیر خواہی نہ
کی اور ان کے معاملات کی انجام دہی میں اپنے آپ کو اس طرح نہیں تھکا یا جس طرح وہ
اپنی ذات کے لئے اپنے آپ کو تھکاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو منہ کے بل جہنم
میں گرا دے گا۔" (رواہ طبرانی کتاب الخراج)
No comments:
Post a Comment