مسلمان ظلم کا حامی نہیں ہو سکتا
حضرت اوس بن شرحبیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے
تھے کہ:" جو شخص ظالم کو ظالم سمجھتے ہوئے
اس کا ساتھ دے وہ اسلام سے نکل جاتا ہے۔" (مشکو ٰة، باب الظلم)
No comments:
Post a Comment