انفاق فی سبیل اللہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"گر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو
تو میرے لیے بڑی خوشی کی بات یہ ہو گی کہ تین راتیں گزرنے سے پہلے اس کو راہ خدا
میں خرچ کر دوں اور میرے پاس اس میں سے کچھ بھی باقی نہ رہے سوائے اس کے کہ میں
قرض ادا کرنے کے لیے اس میں سے کچھ بچا لوں۔" (رواہ البخاری)
No comments:
Post a Comment