حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Aag se bachane ki fikr




جوامع الکلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اے فاطمہ! اپنے آپ کو (جہنم کی) آگ سے بچانے کی فکر کرو، اس لئے کہ میں اللہ کے ہاں تمہارے کچھ بھی کام نہیں آ سکوں گا۔" (رواہ مسلم و ترمذی)

No comments:

Post a Comment