انفاق
فی سبیل اللہ
حضرت
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا:"آدم کے بیٹے! اگر تو (ضرورت سے) زائد خرچ کر دے تو یہ تیرے
لیے (دنیا اور آخرت میں) بہتر ہے اور اگر تو اس کو روک لے تو (یہ) تیرے لیے برا ہے
اور بقدر ضرورت مال پر تجھے ملامت نہیں کی جا سکتی اور مال خرچ کرتے وقت اپنے اہل
و عیال سے آغاز کر۔" (رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment