مال کی حرص
حضرت عبد اللہ بن عباس اور انس بن مالک رضی اللہ
عنھم سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"اگر ابن آدم
کو ایک وادی سونے کی مل جائے تو وہ چاہے
گا کہ اس کے پاس دو وادیاں ہوں۔ اس
کے منہ کو تو صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے
اور توبہ کرنے والے کی توبہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔" (متفق
علیہ)
No comments:
Post a Comment