مومن اور منافق میں فرق
حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مومن کی مثال کھیتی کے پودوں کی طرح ہے کہ ہوا
کبھی اس کو ادھر ادھر جھکا دیتی ہے اور
کبھی اس کو سیدھا کر دیتی ہے، اور منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی طرح ہے کہ وہ ہمیشہ سیدھا قائم و دائم رہتا ہے،
یہاں تک کہ ایک ہی دفعہ اکھڑ جاتا ہے۔" (رواہ بخاری)
No comments:
Post a Comment