Jannat aur dozakh ki haqeeqat




جنت اور دوزخ کی حقیقت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"میں نے نہیں دیکھی دوزخ کی طرح کی کوئی خوفناک بلا کہ سوتا ہو اس سے بھاگنے والا، اور نہیں دیکھی میں نے جنت کی طرح کی کوئی مرغوب و محبوب چیز کہ سوتا ہو اس کا چاہنے والا۔" (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment