Jannat aur boorhe waldain




جنت اور بوڑھے والدین

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےتین بار فرمایا:"وہ ذلیل اور رسوا ہوا"۔ عرض کیا گیا حضور! کون؟ فرمایا:"جس کے پاس بوڑھے والدین یا ان میں سے کوئی ایک یا دونوں موجود ہوں اور وہ جنت میں نہ جائے۔" (رواہ مسلم)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر رنج و افسوس کا اظہار فرمایا ہے جو اپنے بوڑھے والدین کے ساتھ نیک سلوک نہ کرنے کے باعث ذلت و رُسوائی کا مستحق ٹھہرا اور اس کوتاہی کی وجہ سے بہشت سے محروم ہوا۔ 

No comments:

Post a Comment