Kalam e Pak ka haq




کلامِ پاک کا حق

حضرت عبیدہ ملیکی رضی اللہ عنہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے:"قرآن والو! قرآن کو تکیہ نہ بنا لینا۔ اور اُس کی تلاوت شب و روز ایسی کرو جیسا کہ اس کا حق ہے۔ کلامِ پاک کی اشاعت کرو اور اس کو اچھی آواز سے پڑھو اور اس کے معانی میں تدبر کرو تا کہ تم فلاح کو پہنچو۔ اور اس کا بدلہ (دنیا میں) طلب نہ کرو کہ (آخرت میں) اس کے لئے بڑا اجر و بدلہ ہے۔" (رواہ البیھقی فی شعب الایمان)



No comments:

Post a Comment