Khidmat e khalaq ke aham kaam




خدمت خلق کے اہم کام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"دو آدمیوں کے درمیان عدل سے صلح کرا دو، یہ صدقه ہے۔ کسی کو اس کی سواری پر بٹھا دو یا اس کا سامان اس کی سواری پر رکھ دو، یہ صدقه ہے۔ اچھی بات کہنا صدقه ہے۔ تمہارا ہر قدم جس سے چل کر تم نماز کے لئے (مسجد میں) جاتے ہو، صدقه ہے۔ راستہ سے تکلیف دینے والی چیزیں (کانٹے، پتھر ، گندگی وغیرہ)ہٹانا صدقه ہے۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment