Kisi ke narkh per narkh na berhaao




کسی کے نرخ پر نرخ نہ بڑھاؤ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کسی کے نرخ پر نرخ نہ بڑھاؤ!" (بخاری و مسلم)

مثلاً کوئی کسی چیز کا بھاؤ تاؤ کر رہا ہے تو جب تک وہ اس سودے سے دستبردار نہ ہو جائے، کسی دوسرے کو اس کے بھاؤ پر زیادتی نہ کرنی چاہیے۔

No comments:

Post a Comment