Naik aur buri majlis ke asraat




نیک اور بری مجلس کے اثرات

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:"اچھے اور برے ساتھی کی مثال ایسی ہے جیسے کہ مشک فروش (خوشبو بیچنے والا) اور بھٹی پھونکنے والا ہو۔مشک فروش یا تمہیں مشک ہدیہ کر دے گا یا تو تم اس سے خرید لو گے یا (کم از کم) تم اس کی اچھی خوشبو سونگھ لو گے، اور بھٹی پھونکنے والا یا تو تمہارے کپڑے جلا دے گا یا پھر تم اس کے پاس سے بدبو ہی پاؤ گے۔" (متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment