Qerz dene ki fazeelat




قرض دینے کی فضیلت

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ایک آدمی جنت میں داخل ہوا تو اس نے جنت کے دروازہ پر لکھا دیکھا کہ صدقه کا اجر و ثواب دس گناہ ہے اور قرض دینے کا اٹھارہ گناہ۔" (رواہ الطبرانی فی الکبیر)

No comments:

Post a Comment