قرض دینے کی فضیلت
حضرت
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:"ایک آدمی جنت میں داخل ہوا تو اس نے جنت کے دروازہ پر لکھا دیکھا کہ
صدقه کا اجر و ثواب دس گناہ ہے اور قرض دینے کا اٹھارہ گناہ۔" (رواہ الطبرانی
فی الکبیر)
No comments:
Post a Comment