اُمورِ ایمان
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو شخص اللہ پر اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے
بھلی بات کرنی چاہیے یا اسے خاموش رہنا
چاہیے،اور جو شخص اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے ہمسائے کو تکلیف نہ دے
اور جو شخص اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے اپنے مہمان کی عزت کرنی چاہیے۔" (رواہ البخاری)
No comments:
Post a Comment