حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Tang daston se der guzar ka ajar



تنگ دستوں سے درگزر کا اجر

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: "ایک شخص مر گیا، تو اس سے پوچھا گیا تو کیا کہتا تھا؟ (یعنی تیرے پاس کوئی نیکی ہے) تو اس نے کہا: میں لوگوں سے خرید و فروخت کا معاملہ کرتا تھا، تو عملداروں کو مہلت دیتا تھا اور تنگ دستوں کو معاف کر دیتا تھا۔ چنانچہ وہ بخش دیا گیا۔" (صحیح بخاری)

No comments:

Post a Comment