حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Sunnatein perhne ki fazeelat




سنتیں پڑھنے کی فضیلت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو شخص بارہ رکعت سنت پڑھتا رہے گا اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے ایک مکان بنائے گا، چاررکعت  ظہر سےپہلے، دورکعت  ظہر کے بعد، دو رکعتیں مغرب کے بعد، دو رکعتیں عشاء کے بعد اور دو رکعتیں فجر سے پہلے۔" (جامع الترمذی)

No comments:

Post a Comment