حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Sadqah se maal kam nahi hota




صدقه سے مال کم نہیں ہوتا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"صدقه (کرنے) سے مال میں کمی نہیں آتی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ عزت میں اضافہ کرتا ہے اور جو کوئی اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کی شان بلند کر دیتا ہے۔"  (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment