حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Roza daar zuban ko qabu mein rakhe




روزہ دار زبان کو قابو میں رکھے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:"اگر تم میں سے کوئی روزہ سے ہو تو اسے چاہیے کہ فحش نہ بکے،جہالت و گناہ کی باتیں نہ کرے، اگر کوئی اس سے فحش بات کہے، یا جہالت سے پیش آئے یا جھگڑے پر آمادہ ہو تو اسے کہہ دینا چاہیے کہ میں روزے سے ہوں! (متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment